Results 1 to 2 of 2

Thread: پروفیشنل مدد طلب کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel پروفیشنل مدد طلب کریں

    پروفیشنل مدد طلب کریں

    اگر آپ یہ Ù…Ø+سوس کریں کہ آپ Ú©ÛŒ پوری کوشش Ú©Û’ باوجود آپ میں مایوسی اور اُداسی Ú©ÛŒ علامات تین چار ہفتے تک قائم ہیں اور ان میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں آرہی تو فوری طور پر ماہرین نفسیات اور سائیکاٹرسٹ سے رابطہ کریں۔ اس میں ہرگز نہ گھبرائیں اور شرمائیں کیونکہ جس طرØ+ ہمارے جسم میں کہیں درد ہو تو ہم ڈاکٹر سے دوا لیتے ہیں اوراپنی مرض کا علاج کرتے ہیں اسی طرØ+ ہم ذہنی امراض میں بھی ماہرین سے رابطہ کرکے اپنی مرض Ú©Ùˆ ابتداء میں کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں وقوفی کرداری یعنی Cognitive Behaviour Therapy Ú©Ùˆ سائنسی طور پر بھی مستند اور قابل ِبھروسہ مانا جاتا ہے کہ جس Ú©Û’ 15سے20سیشن میں ہی فرد Ú©ÛŒ جسمانی اور ذہنی Ø+الت ٹھیک ہو جاتی ہے۔ لہذا جب بھی آپ Ú©Ùˆ Ù„Ú¯Û’ کہ آپ Ú©Û’ ذہنی مسائل ہیں تو فوراًپیشہ وارانہ مدد طلب کریں تاکہ بروقت علاج سے کھوئی ہوئی صØ+ت فوری طور پر بØ+ال ہو سکے۔ Ù+Ù+Ù+

    ڈپریشن:کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے انتخاب
    2gvsho3 - پروفیشنل مدد طلب کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پروفیشنل مدد طلب کریں

    2gvsho3 - پروفیشنل مدد طلب کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •